About Us
ہماری رشتہ سروس کے بارے میں جانیں
ہماری رشتہ سروس کا انتخاب کیوں کریں؟
درست رشتہ تلاش کرنے کا آغاز درست پلیٹ فارم کے انتخاب سے ہوتا ہے۔ نیچے بیان کی گئی وجوہات کی بنا پر ضلع لاہور، قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کی فیملیز ہماری رشتہ سروس پر اعتماد کرتی ہیں
📌خصوصی طور پر ضلع لاہور،َِِ قصور، اوکاڑہ، ساہیوال، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور فیصل آباد کے شہری اور دیہاتی علاقوں سے رشتوں کی متلاشی فیملیز کے لئے ہمارے پاس ان کے مطلوبہ علاقے سے ہر برادری کے ہزاروں ہم پلہ رشتے موجود ہیں۔
📌اگر محدود آپشنز کی بنا پر آپ کو میچنگ پروپوزلز نہیں مل پا رہے تو ہمارے ایکٹو رشتہ پروفائلز کے وسیع مجمعوعے سے فائدہ اٹھائیں۔
📌ہمارے پاس روزانہ آپ کے مطلوبہ علاقے سے درجنوں نئے رشتے رجسٹر ہوتے ہیں۔
📌آپ بغیر کسی فیس کہ رشتہ فارم سبمٹ کر کہ اپنی رشتہ پروفائل ہمارے میچ میکنگ پورٹل پربغیر کسی تاخیر کہ فوری شائع کر سکتے ہیں
📌ہمارے میچ میکنگ پورٹل پر وسیع تعداد میں موجود رشتہ پروفائلز سے آپ اپنی پسند کی رشتہ پروفائلز فری میں تلاش کر سکتے ہیں۔
📌متعدد سرچ فلٹرز کی مدد سے آپ جنس، برادری، علاقہ، اذدواجی حثیت، عمر ، قد، تعلیم اور رشتہ آئی ڈی کی بنا پراپنی ترجیخات کے مطابق رشتہ پروفائلز وقت ضائع کئے بغیر آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔
📌ہمارا میچ میکنگ پورٹل اردو زبان میں انتہائی آسان اور عام فہم بنایا گیا ہے تاکہ ایک عام عادمی بھی اسکا استعمال کر کہ استفادہ حاصل کر سکے۔
📌ہماری رشتہ سروس ایک خود کار میچ میکنگ پورٹل ہے جس میں کسی روائتی میچ میکر کی کوئی مختاجی نہیں بلکہ مکمل اختیار آپ کے پاس ہے۔
📌اس خودکار میچ میکنگ پورٹل کی مدد سے آپ بغیر کسی انتظار کے جب چاہے اپنی پسند کی رشتہ پروفائلز تلاش کر کہ انکی مکمل تفصیل اور رابطہ نمبر فوری حاصل کر سکتے ہیں۔
📌خود کار میچ میکنگ پورٹل رشتے کی تلاش کو آسان اور تیز تر بناتا ہےاور آپ کو مایوسی ، وقت اور مواقع ضائع ہونے سے بچاتا ہے۔
📌کوئی بھی رشتہ دیکھنے سے پہلے متعلقہ فیملی سے ڈائریکٹ رابطہ کریں اور مکمل اور درست معلومات حاصل کرنے کے بعدرشتہ دیکھنے کا فیصلہ کریں۔
📌متعلقہ فیملی سے براہ راست حاصل کی گئی درست اور مکمل معلومات آپ کو شرمندگی ،قیمتی وقت اور پیسےکے ضائع ہونے سے بچا سکتی ہیں۔
📌رازداری کے پیش نظر ہم لڑکی یا لڑکے کی تصاویر شیئر نہیں کرتے ۔ ڈائریکٹ رابطہ ہونے کے بعد فیملیز باہمی رضا مندی سے تصاویر کا تبادلہ ڈائریکٹ کر سکتی ہیں۔
📌کسی بھی رشتہ پروفائل کی صرف معلومات میچ میکنگ پورٹل پر دستیاب ہوتی ہیں جبکہ رابطہ نمبر رازداری میں رکھا جاتا ہے۔ رابطہ نمبر صرف ممبر شپ رکھنے والی سنجیدہ فیملیز ہی حاصل کر سکتی ہیں۔ کسی بھی رشتہ کا رابطہ نمبر حاصل کرنے والے ممبرز کا ریکارڈ ہمارے پاس مخفوظ ہوتا ہے۔ کسی بھی فیملی کو تنگ کرنے والے ممبرز کا ممبرشپ اکاونٹ بند کر دیا جاتا ہے۔ ممبر شپ رکھنے والی فیملیز بھی ایک دن میں دو سے ذیادہ فیملیز سے رابطہ نہیں کر سکتیں۔ آپ سے صرف سنجیدہ اور میچنگ پروپوزلز والی فیملیز ہی رابطہ کر سکیں گی۔ ان تمام اقدامات کا مقصد رازداری کو یقینی بنانااورمعزز ممبرز کے ہماری رشتہ سروس کے تجربے کو خوش آئند بنانا ہے۔
📌ہم ثقافت، اقدار اور خاندانی منظوری کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔ ہمارا پلیٹ فارم باوقار اور اقدار پر مبنی رشتوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
📌رشتہ تلاش کرنے کے لئےبہتر جج آپ اور آپ کی فیملی ہے نہ کہ میچ میکر۔ مخدود آپشنز کی بنا پر بعض میچ میکرز آپ سے بار بار اصرار کرتے ہیں کہ یہ رشتہ بہتر ہے ایک دفعہ دیکھ تو لیں دیکھنے میں کیا حرج ہے۔ اب آپ بغیر کسی دباو کے خود فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کوکون سا رشتہ دیکھنا ہے۔
📌دو سے تین رشتے دکھانے کے بعد رشتہ نہ ہو پانے پر کچھ میچ میکر اپنی نااہلی چھپانے کے لئے غیر پیشہ وارانہ، نامناسب اور تنقیدی رویہ اختیار کرتے ہیں اور رشتے میں خامیاں گنوا کر فیملی کا معیار نیچے لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جس سے اس فیملی کو پریشانی اور مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ رشتہ مبارک میرج بیورو کہ خود کار میچ میکنگ پورٹل پر آپ کو جج کرنے والاکوئی نہیں اور آپ کہ پاس اپنی ترجیخات کہ مطابق وسیع تعداد میں رشتے تلاش کرنے کی سہولت موجود ہے۔
📌رشتہ دیکھانے یا ایڈوانس فیس لینے کے بعد بہت سے میچ میکرز متعلقہ فیملیز سے رابطہ کر کے آپ کو پیش رفت سے آگاہ بھی نہیں کرتے۔ اب آپ کسی بھی فیملی سے ڈائریکٹ رابطہ کر کہ فالو اپ کر سکیں گے اور رشتے میں پیش رفت سے با خبر رہ سکیں گے۔
📌بعض میچ میکرز صرف پیسے وصول کرنے کے لئے ایسے رشتے دیکھاتے ہیں جو آپ کی ترجیخات کے ساتھ میچ ہی نہیں کرتے۔ ہمارے خود کار میچ میکنگ پورٹل کی مدد سے آپ صرف وہ رشتے دیکھ سکتے ہیں جو آپ کی ترجیخات پر پورا اترتے ہیں۔
📌ایک مربوط نظام نہ ہونے کی بنا پر بہت سارے میچ میکرز کو بھاری ایڈوانس فیس لینے کے باوجود بھی آپ کہ رشتے کہ بارے میں یاد نہیں رہتا یا وہ آپ کے ساتھ فالو اپ نہیں کر پاتے۔ آپ کو ان کو بار بار یا د کروانا پڑتا ہے۔ ہمارے خود کار میچ میکنگ پورٹل پر آپ کے پاس مکمل اختیار ہے ۔ آپ کو کسی کو بھی بار بار یاد کروانے کی ضرورت نہیں۔
📌ہماری ایڈوانس یا رشتہ فائنل ہونے پر کوئی فیس نہیں۔ ہم مدت کی بنا پر صرف معمولی سی ممبرشپ فیس وصول کرتے ہیں ۔
📌 ممبر شپ فیس ادا کرنے سے پہلے آپ رشتہ فارم سبمٹ کر کے اپنی رشتہ پروفائل ہمارے میچ میکنگ پورٹل پر فری شائع کر سکتے ہیں اور متعدد سرچ فلٹرز لگا کرجنس، برادری، علاقہ، اذدواجی حثیت، عمر ، قد، تعلیم، اور رشتہ آئی ڈی کی بنا پر اپنی پسند کی بے شمار رشتہ پروفائلز فری تلاش کر سکتے ہیں۔ مکمل آزمائش کے بعد آپ ہماری ممبرشپ کا آغاز صرف 1000 روپے میں کر سکتے ہیں۔ مکمل اعتماد کے بعد آپ اپنی پسند کے ممبرشپ پلان کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ان فیچرز کے ساتھ آزمائش کی سہولت پورے پنجاب میں شائد ہی کوئی رشتہ سروس آپ کو فراہم کرے۔
📌ہماری ممبرشپ فیس کے علاوہ کمیشن یا کوئی خفیہ فیس نہیں۔
📌ہم پنجاب کی اُن چند سروسز میں شامل ہیں جو فوری پروفائل شائع کرنے، مفت پروفائل دیکھنے اور جدید فلٹرز کی سہولت فراہم کرتی ہیں — وہ بھی بغیر کسی ایڈوانس ادائیگی کے۔
